سانحہ کوئٹہ٬ گلو کار راحت فتح علی خان نے پریس کانفرنس منسوخ کر دی

منگل 25 اکتوبر 2016 16:47

سانحہ کوئٹہ٬ گلو کار راحت فتح علی خان نے پریس کانفرنس منسوخ کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2016ء) برصغیر پاک وہند سمیت دنیا بھر کے معروف پاکستان گلوکار راحت فتح علی خان نے سانحہ کوئٹہ کیوجہ سے پریس کانفرنس منسوخ کردی انہوں نے اپنی پریس کانفرنس گزشتہ روز کرنا تھی اب وہ یہ پریس کانفرنس آج فلیٹز ہوٹل میں کریں گے۔(اے ملک)

متعلقہ عنوان :