کوہاٹ میںسیٹیزن فیسیلیٹیشن سنٹر6ماہ میں مکمل فعال ہوگا ٬ڈپٹی کمشنر
منگل 25 اکتوبر 2016 16:33
(جاری ہے)
انہیں بتایا گیا کہ اس سنٹرپر 2کروڑ70لاکھ روپے لاگت آئے گی۔
ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوامی مفاد کے اس منصوبے میں کسی صورت تاخیر نہیں ہونی چاہئیے اور اس کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے۔انہوں نے کہا کہ مزکورہ سنٹر کے قیام سے جہاں شہریوں کو ایک چھت کے نیچے مختلف سروسز فراہم ہوں گی وہاں شفافیت٬ کارکردگی اور گڈ گورننس بھی پروان چڑھے گااور عوام کومختلف دفاتر کے چکرسے نجات ملے گی۔دریں اثناء ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ ناظم کو کوہاٹ کی واحدسیاحتی مرکز تاندہ ڈیم کی ڈیویلپمنٹ کے بارے میںبھی تفصیلی بریفنگ دی گئی اور بتایا گیا کہ کنسلٹنٹ ایک ماہ میں سائیٹ کا دورہ کرکے اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر کوہاٹ کی سربراہی میں 15رکنی ٹورازم مینیجمنٹ کمیٹی بھی تشکیل دے دی گئی جو ڈیم کی مجوزہ پلان پر موثر عملدرآمد یقینی بنائے گی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.