ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ کمی پر بند ہوئے

منگل 25 اکتوبر 2016 16:14

ہانگ کانگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) چین کی سونے و چاندی کے تبادلے کی سوسائٹی کے مطابق ہانگ کانگ میں سونے کے نرخ دو ہانگ کانگ ڈالر کی کمی سے منگل کو 11738ہانگ کانگ ڈالر فی تولہ پر بند ہوئے ٬ یہ قیمت 1269.73امریکی ڈالر فی اونس کے مساوی ہے جو کہ 7.76کے مقابلے میں 1امریکی ڈالر کی تازہ ترین شرح تبادلہ پر 0.22امریکی ڈالر کم ہے �

(جاری ہے)