بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ون ڈی کل کھیلا جائے گا٬میزبان بھارت کو سیریز میں2-1کی برتری حاصل

منگل 25 اکتوبر 2016 16:08

رانچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا چوتھا ون ڈی کل بدھ کو رانچی میں کھیلا جائے گا٬میزبان بھارت کو سیریز میں2-1کی برتری حاصل ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین چوتھا ایک روزہ میچ اج رانچی میں کھیلا جائے گا٬سیریز کے پہلے اور تیسرے ون ڈے میں میزبان بھارت نے جبکہ دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ نے فتح حاصل کی تھی۔دونوں ٹیموں کے مابین 5واں ون ڈے 29اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :