امریکی قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

منگل 25 اکتوبر 2016 15:10

نیویارک ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ نومبر میں قدرے گرم موسم کی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے نومبر کیلئے نرخ 14.8 سینٹ (4.7 فیصد)کم ہوکر 2.993 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 37 سینٹ بڑھ گئے جو کہ 2008 ء کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔

متعلقہ عنوان :