چینی کمپنی نے امریکی کمپنی کے 25فیصد حصص خریدلئے

منگل 25 اکتوبر 2016 13:48

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) چینی کمپنی ایچ این اے گروپ نے ہلٹن ورلڈ وائیڈ ہولڈنگ انشورنس کے 25فیصد حصے خریدنے کا اعلان کر دیا ہے ٬ چینی گروپ 6.

(جاری ہے)

5ارب امریکی ڈالر میں یہ حصص بلیک سٹون گروپ ایل پی سے خریدے گا ٬ایچ اے این اے گروپ کا تعلق چین کے جنوبی صوبے ہینان سے ہے وہ یہ حصص 26.25امریکی ڈالر کے حساب سے خریدے گی معاہدے کے مطابق ایچ این اے کو ہلٹن بورڈ آف ڈائریکٹر میں اپنے دو ڈائریکٹر ز نامز د کرنے کا بھی اختیار ہو گا ۔

متعلقہ عنوان :