بھنڈی کی بہتر پیداوار کے حصو ل کے لئے ہفتہ وا ر آ بپاشی کریں٬ماہرین

منگل 25 اکتوبر 2016 13:39

سلانوالی۔25 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء)زرعی ماہرین نے کہاہے کہ بھنڈی تور ی کے کا شت کا رو ں کو چا ہیے کہ و ہ بہتر پیداوار کے حصو ل کیلئے فصل کی ہفتہ وا ر آبپاشی کریں۔

(جاری ہے)

پھل اور پھو ل نکا لتے و قت فصل کو پا نی کی ضرورت بڑ ھ جاتی ہے لہذااس وقت ہر د ن فصل کو پا نی لگا ئیں جب پو د ے 8تا 10سینٹی میٹر قد کے ہو جا ئیں تو چھدرا ئی کریں۔ فالتو پو د و ں کو نکا ل کر پو د وں کا در میانی فاصلہ 30سینٹی میٹر کر د یں ۔فصل کو جڑ ی بو ٹیوں سے پا ک ر کھنے کیلئے تین سے چا ر مر تبہ مناسب و قت پر گو ڈ ی کریں۔