’’بگ باس 9‘‘ کی جوڑی کا شادی کرنے کا اعلان

منگل 25 اکتوبر 2016 13:33

’’بگ باس 9‘‘ کی جوڑی کا شادی کرنے کا اعلان
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 اکتوبر2016ء) ٹی وی کا متنازعہ ترین شو ’’بگ باس 10‘‘ ان دنوں جاری ہے۔ ٹی وی کے اس شو کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ’’بگ باس 9 ‘‘ کے دو مہمان ایک ہونے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

سیزن 9 کے دونوں مہان کشور مرچنٹ اور سیوش رائے نے شو کے دوران بھی ناظرین کی بھرپور توجہ حاصل کی تھی۔ دونوں میں اس شو کے دوران شروع ہونے والی پریم کہانی کا شادی پر انجام ہونے جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :