ملک میں زیر کاشت رقبہ میں 6فیصد اضافہ

منگل 25 اکتوبر 2016 12:53

سرگودھا۔25 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء)زرعی ماہرین نے کہا ہے کہ نظا م آ بپاشی میں پا ئے جا نے وا لے نقا ئص دور کر نے کیلئے اصلاحاتی اقدا ما ت اٹھا ئے جا ئیں کسا نو ں کو ٹیل تک پا نی کی فرا ہمی کو یقینی بنا یا جا ئے اور پا نی واراہ بندی کے نظا م کو بھی درست کیا جا ئے۔

(جاری ہے)

ہما ر انظا م آبپاشی ز یا د ہ تر نہر ی نظا م پر مشتمل ہے ا س نظا م کے تحت 33ملین ا یکڑ رقبہ سیرا ب کیا جا ر ہا ہے نہروں کی کل لمبا ئی 56073میل ہے پا کستان کے نہر ی نظا م میں انڈس بیس سسٹم کے تحت تین بڑ ے ڈیم اور 12بیرا ج اور 44کینا ل سسٹم اور 1لا کھ 7ہزا ر کے قر یب کھا ل مو جو د ہے جو ز ر عی رقبہ کو پا نی فر اہم کر ر ہے ہیں ۔

ماہرین کے مطابق گزشتہ 15سا لو ں میں ملک میں زیر کاشت رقبہ میں 6فیصد اضافہ ہوا ہے ٬جو کہ خوش آئند ہے ٬زیر کاشت رقبہ میں اضافے کی ے بڑ ی و جہ بڑھتے ہو ئے ٹیو ب ویل ہیں ِ۔ضرورت ا س ا مر کی ہے کہ آبپاشی کے نظا م کو جد ید خطوط استوار کیا جا ئے اگر ضا ئع ہو نے وا لے پا نی کو نہر ی سسٹم کے تحت نہروں میں پہنچا یا جا ئے تو ہما را ملک آبپاشی میں خو د کفیل ہو سکتا ہے۔