مکمل فٹ محمد حفیظ بائیومکینک ٹیسٹ دینے کیلئے تیار
منگل 25 اکتوبر 2016 12:34
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار25اکتوبر۔2016ء )قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز محمد حفیظ مکمل ہونے کے بعد بائیومکینک ٹیسٹ دینے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے 36سالہ محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ گھٹنے کی انجری سے سو فیصد نجات نہ ملنے کے باعث باؤلنگ ایکشن کے ریویو کیلئے تیار نہیں تھا لیکن اب مکمل صحت یاب ہونے کے بعد پی سی بی سے آئی سی سی کو بائیومکینک ٹیسٹ کی تاریخ لینے کیلئے درخواست کرنے کا کہ دیا ہے ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ جولائی 2015 ء میں باؤلنگ پر پابندی عائد ہونے کے بعد تمام تر توجہ بیٹنگ پر مرکوز رکھی تھی اور بطور بیٹسمین بھی کارکردگی بری نہیں رہی، اپنی ذمہ داری سے انصاف کرتا رہا ہوں،اب یہ سلیکٹرز پر منحصرہے کہ دورہ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں وہ میرے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں یا نہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے آئرلینڈ کیخلاف شرمناک شکست کا ملبہ باولرز اور فیلڈنگ پر ڈال دیا
-
پاکستان کرکٹ کیلئے ایک اور شرمناک دن، آئرلینڈ نے سیریز کا پہلا میچ جیت لیا
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.