خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چمپئن شپ آئندہ ماہ کھیلی جائے گی

منگل 25 اکتوبر 2016 12:33

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اکتوبر2016ء) خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام خیبرپختونخوا انٹر ڈویژنل والی بال چمپئن شپ آئندہ ماہ پشاور میں کھیلی جائیگی ٬ْ خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اور قومی کوچ وقار خالد نے بتایا کہ چمپئن شپمیں سات ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پشاور٬ ڈی آئی خان٬ مردان٬ بنوں٬ مالاکنڈ٬ کوہات اور ہزارہ ڈویژن شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :