جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 3 نومبر سے شروع ہو گا

منگل 25 اکتوبر 2016 12:06

پرتھ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2016ء) جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 3 نومبر سے پرتھ میں شروع ہو گا۔

(جاری ہے)

اس سے قبل جنوبی افریقن کرکٹ ٹیم اور کرکٹ آسٹریلیا الیون کے درمیان کھیلا گیا دو روزہ ٹور میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہوگیا ۔ جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 3 نومبر سے شروع ہو گا٬ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 12 سے 16 نومبر جبکہ تیسرا اور آخری ٹیسٹ 24 سے 28 نومبر تک کھیلا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :