داعش کو ’الرقہ‘ میں تنہا کرنے کا امریکی مطالبہ
پیر 24 اکتوبر 2016 19:50
(جاری ہے)
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اتوار کو عراق کے صوبہ کردستان کے صوبائی دارالحکومت اربیل پہنچنے پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ داعش کو جتنا تنہا اور نہتا کیا جائے گا دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن اتنا جلد اپنے انجام کو پہنچے گا۔
انہوں نے کہا کہ عراق کے شمالی شہر موصل میں داعش کے گڑھ میں فوجی کارروائی کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ اس آپریشن کے ساتھ ساتھ داعش کے دوسرے اہم ترین مرکز شام الرقہ شہر میں بھی شدت پسند گروپ کو تنہا کرنے کی ضرورت ہے۔آشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی آگے بڑھانے کے لیے شام کے الرقہ شہر میں بھی داعش کو جلد ازجلد تنہا کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.