بھارتی ریاست منی پور میں گرینیڈدھماکے٬ ایک اہلکارزخمی

پیر 24 اکتوبر 2016 16:05

منی پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) بھارتی ریاست منی پورمیں وزیراعلیٰ کے دورے سے قبل یکے بعد دیگرے کئی دھماکے ہوئے جن میںایک سیکیورٹی اہلکارزخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اکھرال ضلع میں کئی دھماکے ہوئے اور اطلاعات کے مطابق ایک اہلکارزخمی ہوا۔دومشتبہ افراد نے گرینیڈ حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا۔

متعلقہ عنوان :