سابق امیرِ قطر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی 84سال کی عمر میں انتقال کرگئے

امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا اپنے والد کے انتقال پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان

پیر 24 اکتوبر 2016 12:03

دوحہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2016ء) سابق امیر قطر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ٬امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے والد کی موت پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے٬غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو قطر کے شاہی دیوان نے اعلان کیا کہ سابق امیر شیخ خلیفہ بن حمد آل ثانی اتوار کی شام انتقال کرگئے۔

(جاری ہے)

ان کی عمر 84 برس تھی۔امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے والد کی موت پر تین دن کے سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :