لاہور٬ بیگم نصرت بھٹو کی پانچویں برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی
اتوار 23 اکتوبر 2016 19:40
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ملک بھر کے مرکزی صوبائی ڈویژنل٬ ضلعی اور تحصیل کی سطح پر برسی کی تقریبات منعقد ہوئیں جن میں محترمہ نصرت بھٹو کی وطن کیلئے خدمات اور جمہوریت کی بحالی کیلئے دی گئی قربانیوں کی یاد تازہ کی گئی جبکہ مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور اجتماعی دعائیں بھی کی گئیں۔
اس سلسلے میں صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک تقریب پی پی پی لاہور کے رہنما میاں محمد اسلم کے دفتر میں منعقد ہوئی جس میں پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر محترمہ نصرت بھٹو کی تصویر کو سامنے رکھ کر قرآن خوانی اور دعا مغفرت کی گئی۔ برسی تقریب میں پارٹی کارکنان شہناز٬ پروین٬ اقراء چوہدری٬ صغریٰ تیمور سمیت دیگر کارکنوں نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.