وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید کا سینئر صحافی محمد اسلم چوہان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 23:23

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے روزنامہ نوائے وقت کے سینئر صحافی محمد اسلم چوہان کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :