گورنر پنجاب چارروزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 23:02

ملتان ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ چارروزہ دورے پر ملتان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب ملتان میں اپنے قیام کے دوران مدرسہ خیرالمدارس ٬بہائوالدین زکریایونیورسٹی اور دیگراداروں کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

پولیس نے گورنر پنجاب کی تقریبات کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔گورنرپنجاب ملک رفیق رجوانہ 26اکتوبر کوواپس لاہور روانہ ہوجائیں گے۔

متعلقہ عنوان :