ڈسٹرکٹ سکولز کرکٹ چمپیئن شپ کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 23:02
(جاری ہے)
چیئرمین سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹ سیالکوٹ ملک محمد اشرف٬ صدر ڈی سی او سیالکوٹ عمران ٹونی٬ سیکرٹری ملک فیصل خورشید٬سابق ٹیسٹ کریکٹر زاہدفضل٬ ذوالفقار ملک٬ شاہد میر ایڈووکیٹ٬ چیئرمین ضلعی بیت المال سیالکوٹ نبیل خالد لون٬ ممبر ایوان صنعت وتجارت سیالکوٹ اعجار احمد غوری اور اسسٹنٹ سپورٹس آفیسر سیالکوٹ افتخار گوندل نے بھی تقریب میں شرکت کی ۔
چیئرمین سیال ملک محمد اشرف اعوان نے ٹورنامنٹ کے بہترین انعقاد کیلئے 2لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا اور کہاکہ انٹر سکولز ٹورنامنٹ کا دوبارہ آغاز خوش آئند ہے جس سے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنے جوہر دیکھانے کا موقع ملے گا اور ٹیلنٹ ابھر کا باہر آئے گا۔ یاد رہے انٹر سکولز کرکٹ چمپیئن شپ میں کل 16ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن کو چار پولز اے ٬ بی ٬ سی اور ڈی میں تقسیم کیا گیا ہے اور پول کی ہرٹیم کو 3میچ کھیلنے ہونگے اور پوائنٹس بنیاد پرسیمی فائنل کی ٹیموں کا انتخاب ہوگا 20اوورز کے فارمیٹ پر مشتمل میچیز جناح کرکٹ اسٹیڈیم اور انور خواجہ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں اور سفید بال استعمال کیا جائے گا۔ تمام ٹیموں کے پلیئر میں ڈی سی اے کی جانب سے کلر کٹس سمیت تمام سہولیات مفت فراہم کی جارہی ہیں۔ قبل ازیں ڈی سی او کا ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی ٹیموں سے تعارف کروایا گیا۔ ڈی سی او نے امید کا اظہار کیا کہ اس ٹورنامنٹ کی بدولت شائقین کرکٹ کو اچھی کرکٹ دیکھنے کا موقع ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.