ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لسبیلہ کے حکم پر لسبیلہ بھر کے تھانوں میں ضبط کی گئی منشیات کی بھاری کھیپ تلف کردی گئی
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لسبیلہ عبدالقیوم لہڑی کے حکم پر لسیبلہ بھر کے پولیس تھانوں میں مختلف مقدمات میں پکڑی گئی فیصلہ شدہ منشیات کی بھاری کھیپ اوتھل کے نواحی علاقے کھرڑی میں جوڈیشنل مجسٹریٹ حب عبدالمقید کی نگرانی میں تلف کردی گئی جس میں ملکی اور غیرملکی شراب کی 4945بوتل ٬ 106کاٹن شراب٬ چرس 3400کلوگرام٬ افیون 31کلوگرام٬ ہیروئن 31کلوگرام٬ کرسٹال 6کلوگرام٬ گٹکا 523کلوگرام اور 406کاٹن گٹکا نذر آتش کیا گیا۔
اس موقع پر پاکستان کوسٹ گارڈ اوتھل کے کیپٹن طاہر٬ ڈی ایس پی لیگل عثمان غنی اور تحصیلدار اوتھل عبدالجلیل کھوسہ بھی موجود تھے۔ منشیات تلف کرنے کا افتتاح لسیبلہ سول سوسائٹی نیٹ ورک کے نمائندے محمد عمر لاسی نے کیا جبکہ اس موقع پر کوسٹ گارڈ اوتھل اور پولیس کی بھاری نفری موجود تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.