رائے ونڈ٬ اہم مسلم لیگی رہنماء سابق ایم پی اے ملک سرفراز کھوکھرسینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:43
رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) قومی حلقہ این اے 128اور صوبائی حلقہ پی پی 160 کے اہم مسلم لیگی رہنماء سابق ایم پی اے ملک سرفراز کھوکھرسینکڑوں ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہوگئے ٬صوبائی حلقہ پی پی 161کے ٹکٹ ہولڈر چودھری خالد گجر نے اہم کردار ادا کیا ٬ملک ظہیر عباس کھوکھر سے صلح کے بعد ملک ظہیر عباس کھوکھر نے اپنی صوبائی ٹکٹ حلقہ 160ملک سرفراز کھوکھر کے نام کردی ٬چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہدائت پر پارٹی کے سینئر رہنماء جہانگیر ترین ٬علیم خان ٬ملک ظہیر عباس کھوکھر٬اعجاز ڈیال ٬خالد گجر ملک سرفراز کھوکھر کے ڈیرہ شاہ پور کانجراں پر تحریک انصاف میں شمولیت کیلئے پہنچے٬کامیاب معرکہ پر چیئرمین عمران خان نے چودھری خالد گجر کو مبارکباد دی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.