کوئٹہ ٬جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء شاہ محمدشہیدکانفرنس سے خطاب کریں گے

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:43

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سرپرست اعلی مولاناعصمت اللہ٬ملک سکندرخان ایڈوکیٹ٬جلال شاہ اخوندزادہ ٬مفتی اکرام اللہ بخاری ودیگرآج اتوارکوہرنائی میں شاہ محمدشہیدکانفرنس سے خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :