مخالفین نے فائرنگ کرکے 18سالہ نو جوان کو قتل کر دیا

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:17

پاکپتن ۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) مخالفین نے فائرنگ کرکے 18سالہ نو جوان کو قتل کردیا٬ تفصیل کے مطا بق محمد بلال وغیرہ تین روز قبل نے محلہ فرید نگر پاکپتن کے 18سالہ عدیل ولد نذیر وٹو کو فائرنگ کرکے قتل کرکے لاش تھانہ غلہ منڈی ساہیوال کے علاقہ میں پھینک دیا۔

متعلقہ عنوان :