مخصو ص نشستوں پر نوانی گروپ کے کونسلرز بلا مقابلہ کامیا ب

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:17

بھکر۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) یوسی سرائے مہاجر سے مخصو ص نشستوں پر نوانی گروپ کے کونسلرز بلا مقابلہ کامیا ب ہو گئے٬ تفصیلات کے مطابق یوسی سرائے مہاجر سے مخصوص نشستوں پر نوانی گروپ کے کونسلرز نے میدان مارلیا جن میں کسان کونسلر پر ملک شبیر ٬ ایک یوتھ اوردولیڈی کونسلرز بلا مقابلہ کامیاب ہو گیئں٬ عوامی و سماجی حلقوں نے بلا مقابلہ کامیا ب ہونیوالے کونسلرز کو مبارکباد پیش کی ہے ۔