چنیوٹ ٬ معروف تاجراور سماجی شخصیت چوہدری یامین بارود والے کی اہلیہ انتقال کر گئیں

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:15

چنیوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) شہر کی معروف تاجراور سماجی شخصیت چوہدری یامین بارود والے کی اہلیہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں مرحومہ کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا مرحومہ کی وفات پر شہری و سماجی تجارتی سیاسی حلقوں کی طرف سے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا ہے۔