آئندہ 24گھنٹوں کے دوران حیدرآباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:14

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران حیدرآباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

پیر کو حیدرآباد35سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم اور خشک رہا ٬ حیدرآباد میں شام کے اوقات ہوا میں نمی کا تناسب 46% فیصد جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 20 سینٹی گریڈاورزیادہ سے زیادہ35سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :