پشاور٬پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کے صوبائی کونسل کا اجلاس
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:12
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے الیکشن رزلٹ کا اعلان کرتے ہوئے محمد انتخاب خان چمکنی کو پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کے صدر اور ڈاکٹر شاہین عبدالراج کو پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کا جنرل سیکرٹری مقررکیا۔
کونسل کے اجلاس سے نو منتخب صدر پاکستان مسلم لیگ خیبرپختونخواہ انتخاب خان چمکنی نے کہا کہ ہماری پارٹی چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتی ہے اور آنے والا دور پاکستان مسلم لیگ کا ہو گا ۔ پاکستان مسلم لیگ ایک نظریاتی جماعت ہے ۔ انتخاب خان نے تما م کونسلرز حضرات اور ونگز کا شکریہ ادا کیا کہ اُنہوں نے اُن پر مکمل اعتماد کا اظہار کر کے یہ موقع دیا۔انشاء اللہ میر اکا م پارٹی کی بھلائی اور خدمت کرنا ہے ۔کونسل میں مختلف قرارداد پیش ہوئی جسمیں ایک چوہدری شجاعت حسین کی قیادت پر مکمل اعتماد ٬ دوسرے میں صوبائی صدر اور جنر ل سیکرٹری کو اختیار دیا گیا کہ پارٹی کے دیگر عہدوں پر اہل لوگوں کی نامزدگیاں کرکے پارٹی کو مزید فعل بنایا جا سکیں ۔ ایک اور قرار داد میں انڈیا کی دہشت گردی کی بھرپور مخالفت کی گئی ااور آخری قرارداد میں 2005کے زلز لے میں متا ثر ہ افراد کی آج تک جو مد د نہیں کی گئی وہ مد کی جائے۔آخر میں پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کے صدر نے اجلاس ختم کرنے کا اعلان کیا۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.