کراچی پریس کلب کے باہر ایک دلچسپ صورتحال
رینجرز اہلکار وں کی ایم کیو ایم لندن کے رہنما امجد اللہ کے شبے میں ایک صحافی کو بھی ساتھ لے جانے کی کوشش
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:12
(جاری ہے)
ایم کیو ایم لندن کے دورہنمائوں کو کراچی پریس کلب میں کانفرنس سے قبل ہی رینجرز اہلکاروں کے جانب سے حراست میں لئے جانے کے کچھ دیر بعد رینجرز نے ایم کیو ایم لندن کے کراچی پریس کلب میں موجود رہنما امجد اللہ کی شکل سے ملتے جلتے شخص کو پریس کلب کے باہر سے حراست میں لے لیا ٬اس صورت حال پر مذکورہ صحافی خاصے بد حواس اور ہراساں نظر آئے٬ انہوں نے کئی بار یہ بتانے کی کوشش کی کہ وہ امجد اللہ نہیں٬ ایک صحافی ہیں۔
رینجرز اہلکار اس دوران انہیں گاڑی کے قریب لے گئے تاکہ انہیں بھی تفتیش کے لیے مٹھارام ہاسٹل منتقل کیاجاسکے٬ تاہم خیر ہوئی کہ انہوں نے اپنے میڈیا ادارے کا شناختی کارڈ دکھایا٬ جس پر ان کی جان چھوٹ گئی۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
-
نوجوان اقبال اور قائد اعظم کی کوششوں کو اپنا مشعل راہ بنائیں،رانا مشہود احمد خان
-
ہیلتھ انشورنس پروگرام میں بہتری کی بہت گنجائش موجود ہے‘ خواجہ سلمان رفیق
-
تیز رفتار ویگو کی دوسری گاڑی کو ہولناک ٹکر، ڈرائیو اور مالک گرفتار
-
عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے گرفتار 2ایجنٹس کو 3روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا
-
ہم اپنے نوجوانوں کو ڈرگ مافیا کے حوالے نہیں کر سکتے، شرجیل میمن
-
علی امین گنڈاپور نے وفاق پر چڑھائی کی تو قانون حرکت میں آئے گا ،فیصل کریم کنڈی
-
شیر افضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
-
رینالہ خورد میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا
-
سپریم کورٹ میں شہریوں کے ملٹری ٹرائل کے خلاف مقدمے کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.