صوبائی دارالحکومت پراپرٹی ڈیلرز اپنے مطالبات کی حمایت میں کل احتجاجی مظاہرہ کرینگے

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے پراپرٹی ڈیلرز اپنے مطالبات کی حمایت میں کل ایک احتجاجی مظاہرہ کریں گے اور ریلی نکالیں گے۔

(جاری ہے)

پراپرٹی کے کاروبار پر پنجاب حکومت کی جانب سے عائد کئے گئے ٹیکسوں کے خلاف پراپرٹی ڈیلرز جوہر ٹائون سے ایک کار ریلی نکال کر فیصل چوک٬ پنجاب اسمبلی پہنچیں گے جہاں وہ احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ (قیوم زاہد)