صحبت پور٬پولیس کی کاروائی ٬دو اشتہاری ملزم گرفتار

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:09

صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2016ء)ڈی آئی جی نصیر آباد شرجیل کریم کھرل اور ایس پی صحبت پور غلام حسین غلام حسین باجوئی کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ عادل پور کے ایس ایچ اواختر علی کھوسہ نے بھاری نفری کے ہمراہ گوٹھ کھمن میںکاروائی کرتے ہوئے دو اشتہاری ملزمان ترک علی اور خاوند بخش کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش پولیس کر رہی ہے۔