جماعت اسلامی کا اجتماع عام اضاخیل میں شروع ٬ابتدائی سیشن میں صوبائی وزیر خزانہ کی طرف سے مرکز سے صوبہ کے لئے اضافی فنڈ کی فراہمی کی قرادادپیش ٬متفقہ طور پر منظور کرلیاگیا
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:06
(جاری ہے)
اس فی الفورجاری کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ قابل تقسیم ماصل میں صوبے کا حصہ ایک بجائے پانچ فیصد کیا جائے ۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی مد میں بیرون ممالک سے ملنے والے فنڈز میں صوبے کی حصے کی 61ارب روپے ابھی تک ادا نہیں کی گئی وہ ادا کیا جائے ۔انہوں نے کہا کہ 23سال سے خیبرپختونخوا دہشت گردی اور قدرتی آفات سے شدید متاثرہے ۔اس لئے مرکز وعدون کے باوجود خاطر خواہ فنڈ نہیں دیئے۔انہوں نے کہا کہ فاٹاظلم کے نظام میں پھنسا ہوا ہے وہاں کی ترقی کے لئے خصوصی فنڈ کا انتظام کیا جائے انہوں نے کہا کہ سی پیک کے 46ارب کے بڑے منصوبے میں صوبہ خیبرپختونخوا ابہام ہے اسے فورا دور کیا جائے اور اسدد بڑے منصوبہ سے پورے پاکستان کو یکساں طور پر مستفید کرایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.