پشتونخوامیپ کے حاجی محمد صدیق کاکڑ انتقال کرگئے

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 21:03

گلستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) پشتونخوامیپ کے حاجی محمد صدیق کاکڑ انتقال کرگئے ۔ وہ محکمہ تعلیم کے شاہ فیصل ٬ شاہ سہیل ٬ ڈاکٹر محمد وسیم ٬ کیپٹن عبدالصبور کے والد ٬ محمد فاروق ٬ جاوید کاکڑ ٬ سعید کاکڑ کے بھائی ٬ منظور احمد ٬ ڈاکٹر محمود کے چچا زاد بھائی تھے ۔ فاتحہ خوانی نورک سلیمانخیل گلستان میں جاری ہے ۔

(جاری ہے)

دریں اثناء پشتونخوامیپ کے صوبائی صدر سینیٹر عثمان خان کاکڑ ٬ سینیٹر سردار اعظم ٬ ایم این اے قہار خان ودان ٬ صوبائی وزراء عبدالرحیم زیارتوال ٬ڈاکٹر حامد خان اچکزئی ٬ صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اراکین صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زیرے ٬ مجید خان اچکزئی اورسید قادر آغا ٬ یوسف خان کاکڑ ٬علائوالدین کوالکوال ودیگر رہنمائوں نے مرحوم کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔