چشتیاں شہر٬ ڈاہرانوالہ اور دیہا تی علاقوں میں تاروں کی مرمت کے باعث بجلی بند رہے گی

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:57

چشتیاں۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) ایکسین واپڈا چشتیاں ڈویژن کے مطابق چشتیاں شہر٬ ڈاہرانوالہ اور دیہا تی علاقوں میں تاروں کی مرمت کے سلسلہ میں 24اکتوبر سیٹلائٹ ٹائون٬چک عبداللہ٬ الغازی (ڈاہرانوالہ) فیڈر٬25اکتوبر مدرسہ (گلبرگ ٹائون)٬غفاری٬المراد (ڈاہرانوالہ) فیڈر٬26اکتوبر کالج٬عید گاہ روڈ٬سٹی چشتیاں ٹو(حاصل پور روڈ) فیڈر٬27اکتوبر ماڑی شوق الہی٬عظیم واہ٬سٹی ڈاہرانوالہ فیڈرز کی بجلی صبح 8:30 سے دوپہر12:30 تک بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :