سجاول٬ بجلی کا شدید بحران ٬ طویل اور غیراعلانیہ بجلی بندش کا سلسلہ بدستور جاری

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:46

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) سجاول میں بجلی کابحران جاری ہے اور طویل اور غیراعلانیہ بجلی بندش کا سلسلہ جاری ہے ٬ یومیہ بجلی بندش کا دورانیہ سولہ گھنٹے سے تجاوز کرگیاہے ٬جس سے شہریوں کو شدیدپریشانی کاسامنہ ہے ٬رات کے اوقات میں بجلی بندش سے بدامنی اور چوری کے خظرات اور مچھروں کی بہتات سے عوام کی رات کی نیند حرام ہوگئی ہے اور دن کو کاروبار چوپٹ ہوگیاہے ٬پانی کی سپلائی معطل ہے ٬گذشتہ روز احتجاج کے بعد بجلی کی بندش میں مزید اضافہ کردیاگیاہے ٬

متعلقہ عنوان :