جماعت اسلامی یوتھ کے صدر نقیب اللہ چھ روزہ تنظیمی دورہ لاہور مکمل کرکے کوئٹہ پہنچ گئے

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:45

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) جماعت اسلامی یوتھ کوئٹہ کے صدر نقیب اللہ چھ روزہ تنظیمی دورہ اسلام آباد لاہور کے بعد کوئٹہ پہنچ گیا انہوں نے کوئٹہ پہنچنے پر بعد جماعت اسلامی یوتھ بلوچستان کے صدر جمیل احمد مشوانی کوصوبائی صدر اور محمد صاد ق مینگل کوصوبائی جنرل سیکرٹری بننے پر مبارک باد دی اور نیک تمنائوں کا اظہار اور ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا