ْہرنائی کے مشہور پکنک پوائنٹ پری چشمہ میں نوجوان گہرے پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:44

ہر نا ئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2016ء) ہرنائی کے مشہور پکنک پوائنٹ پری چشمہ میں لورالائی سے آنے والوں میں سے ایک نوجوان عنایت اللہ گہرے پانی میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا اور پانی ہی میں جان بحق ہوگیا جسکی لاش سخاوت ٹرسٹ کے رضاکاروں نے گہرے پانی سے کافی جدوجہد اور محنت کے بعد گہرے پانی سے نکال کر کے ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش انکے ساتھ پکنک منانے والے ساتھیوں کے حوالے کردیا گیا مذید تحقیقات انتظامیہ کررہی ہیں مرنے والا کا تعلق لورالائی بتایا گیا جنکی لاش ضروری کارروائی کے بعد سخاوت ٹرسٹ نے لورالائی روانہ کردیا گیا

متعلقہ عنوان :