دالبندین میں ٹیپ ساز کے دوکان میں بجلی کی شاٹ سرکٹ لگنے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:18

دالبندین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2016ء) دالبندین میں ٹیپ ساز کے دوکان میں بجلی کی شاٹ سرکٹ لگنے کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دالبندین بازار میں نعمت نامی شخص کی ٹیپ ساز کی دوکان میں آگ بھڑک اٹھی دوکان کے اندر تمام سامان جل کر خاکستر ہوگئے فائر برگیڈ نے آگ پر قابو پالیا۔

متعلقہ عنوان :