وفا قی پولیس کی جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیاں‘ 10بھکا ریو ں سمیت 15ملزمان گرفتار

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 20:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کا رروائیوں کے دوران 10بھکاریوں سمیت 15ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے تین عدد بو گس رجسٹر یشن والی نا ن کسٹم کاریں٬ چرس٬اسلحہ معہ ایمو نیشن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلئے ۔ہفتہ کو پولیس ترجمان کے مطا بق تھا نہ گو لڑ ہ پولیس نے دوران گشت ملزم عثمان خا ن کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا۔

تھا نہ سبز ی منڈی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملو ث ملزم کلیم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے چھینی ہو ئی گھڑ ی اور واردات میں استعما ل ہو نے والا اسلحہ پسٹل 30بور معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا۔ اینٹی کا ر لفٹنگ سیل پولیس نے ملزم آ صف علی سے نا ن کسٹم ہنڈ ا اوکا ڈ کا ر نمبر AOP-159٬ ہنڈ ااوکا ڈ نمبرLEA-2727اور ٹیو ٹا پا سو کا ر نمبر BT-378 قبضہ پولیس میں لے کر رجسٹر یشن بکس تصدیق کر وانے پر جعلی پا ئیں گئیں ۔

(جاری ہے)

تھا نہ آ بپا ر ہ پولیس نے دوران گشت ملزم بشارت علی کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 265گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ نیلور پولیس نے دوران گشت بغیر اجازت گیس سلنڈروں میں بھر ائی کر نے پر ملزم عاقب شمیم کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدمات درج رجسٹر کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ۔جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران 10بھکا ریو ں کی گرفتار ی عمل میں لا ئی گئی ۔

ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا ا علان کیا ہے۔ انہو ں نے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کے خلاف کریک ڈائون کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ۔ شہر یوں کی جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے لیے تما م تر ضر وری اقداما ت بر ئو ے کا ر لا ئیں ۔

متعلقہ عنوان :