چکوال‘ بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج ‘جیل بھجوا دیا گیا

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 19:02

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2016ء) محلہ فیروز آباد تھانہ سٹی چکوال میں بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج کر کے جیل بھجوا دیا گیا۔

(جاری ہے)

ایس ڈی او واپڈا سرفراز خان نے پولیس کو بتایا کہ دوران چیکنگ فیضان ٹینٹ سروس کا مالک عامر وحید ولد عبدالمنیر ڈھکو روڈ چکوال گھریلو بجلی کو بطور کمرشل استعمال کررہا تھا اور اس نے حکومت کے خزانے کو 40ہزار روپے کا نقصان پہنچایا۔ سب انسپکٹر پرویز اختر نے مقدمہ درج کر کے بجلی چور کی تلاش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :