جماعت اسلامی کے صوبائی اجتماع کے لئے ڈیرہ سے قافلے کل روانہ ہو ں گے

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 18:05

ڈیرہ اسماعیل خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2016ء) جماعت اسلامی کے صوبائی اجتماع کے لئے ڈیرہ سے قافلے کل روانہ ہو ں گے جماعت اسلامی کے صوبائی اجتماع عام کے لئے ضلع بھر سے قافلے آج ضلعی امیر زاہد محب اللہ چغتائی ایڈوکیٹ کی قیادت میں آج روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

یوتھ٬اسلامی جمعیت طلبہ٬ اسلامی جمعیت طالبات٬ تنظیم اساتذہ ٬ نیشنل لیبر فیڈریشن پر مشتمل قافلے آج ضلع بھر سے روانہ ہوں گے۔جن کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع ڈیرہ زاہد محب ایڈوکیٹ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :