صو بہ بھرمیں عنقریب 4 سا لہ بی ایس پرو گرا م شرو ع کیا جا رہا ہے٬

مشتاق احمد غنی کیگور نمنٹ گرلز پو سٹ گر یجو یٹ کا لج منڈیا ں ایبٹ آباد کا کا نوو کیشن تقریب سے خطاب

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 17:33

ایبٹ آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) وزیر اعلیٰ خیبر پختو نخوا کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و اعلی تعلیم مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ صو بہ بھرمیں بی اے ٬بی ایس سی کے بجا ئے عنقریب 4 سا لہ بی ایس پرو گرا م شرو ع کیا جا رہا ہے ۔پی ٹی آئی کے چیئر مین عمرا ن خا ن کے ویژن اور صو با ئی حکو مت کی پا لیسی کے مطا بق صو بے کے معدنی ذخا ئر اور دیگر قدرتی وسا ئل سے بھر پور استفا دہ کر نے کے لئے اعلیٰ ترین بین الاقوا می معیار کے مطا بق ہا ئی ٹیک ایجو کیشن کو فرو غ دینے کے لئے اقدا ما ت کئے جا رہے ہیں ۔

اس سلسلے میں ایک عا لمی شہرت یا فتہ آسٹرین یونیو رسٹی کی خد ما ت حا صل کر لی گئی ہیں اور آسٹر یا کے ما ہرین کی نگرا نی میں آئندہ سا ل سے ہر ی پور یو نیو رسٹی میں 7 فنی شعبو ں میں اعلیٰ تعلیم شرو ع کی جا ئے گی۔

(جاری ہے)

ان شعبو ں کا انتخا ب پا کستا ن اور بیرو ن ملک کے ہا ئی ٹیک شعبو ں میں روز گا ر کے امکا نا ت کو مد نظر رکھ کر کیا گیا ہے ٬ صو بہ بھر کے گو ر نمنٹ کا لجز کے سر براہان کو اختیا ر دیا گیا ہے کہ وہ پبلک سر وس کمشن کے ذریعے مستقل اسا تذہ کی بھر تی تک کا لجوں میں لیکچرارز کی کمی فو ری طو ر پر پو ری کر نے کے لئے بے رو ز گا ر گر یجو یٹس کی خد ما ت عا رضی طور پر حا صل کر سکتے ہیں ۔

وہ ہفتہ کو گور نمنٹ گرلز پو سٹ گر یجو یٹ کا لج منڈیا ں ایبٹ آباد کے 3سا لہ(2013-15) کا نوو کیشن تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔کا نووکیشن سے ہزارہ یو نیو رسٹی کے وا ئس چا نسلر پرو فیسر ڈا کٹر محمد ادریس نے بھی خطا ب کیا جبکہ کا لج کی پر نسپل پرو فیسر قیصرہ پروین نے کا لج کی سا لا نہ رپورٹ پیش کی ۔کا نووکیشن کے آغاز پر کا لج ہا سٹل میں آتشزدگی کے وا قعہ میں جاں بحق ہو نے وا لی طا لبہ ریحا نہ بی بی کے لئے فا تحہ خوا نی اور مغفرت کی دعا بھی کی گئی ۔

وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے مشیر مشتا ق احمد غنی نے متو فیہ کے اہل خا نہ کی امداد کے لئے صو با ئی حکو مت کی جا نب سے 3 لا کھ رو پے کا بھی اعلا ن کیا۔انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت تعلیمی شعبے میں اصلا حا ت کی حکمت عملی کے تحت خوا تین کی تعلیم کے فروغ کو تر جیح دے رہی ہے اور دور دراز پسماندہ علا قوں سمیت صو بے کے تما م حصوں میں قا ئم کئے جا نے وا لے نئے سکو لو ں اور کا لجوں میں 70فیصد خواتین کے لئے بنا ئے جا رہے ہیں ۔

مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ صوابی اور مردا ن میں وومن یو نیو رسٹیو ں ٬ایبٹ آباد یو نیو رسٹی اور نو شہرہ میں ملک کی سب سے بہترین ٹیکنکل یو نیو رسٹی پی ٹی آئی کی مو جودہ حکو مت کے کار نا مے ہیں جبکہ ہر ی پور یو نیو رسٹی میں آسٹریا کے تعا ون سے (9) ارب رو پے کی لا گت سے ہا ئی ٹیک ایجو کیشن کا آغاز بھی اگلے تعلیمی سا ل سے ہو گا اور اسے بعد ازاں پو رے صو بے کی یو نیو رسٹیو ں میں متعا رف کرایا جا ئے گا ۔

انہوں نے کہا کہ وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال ایبٹ آباد کو عنقریب خود مختا ر ادارہ بنا کر اس میں صحت کی جدید ترین سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں گی جبکہ ڈی ایچ کیو ہسپتا ل اور ایو ب میڈیکل کمپلیکس میں یہ اقدا ما ت پہلے کروا ئے گئے ہیں ۔ انہو ں نے بتا یا کہ دو ارب رو پے کی لا گت سے مری روڈ کی تو سع کر کے اسے دو رویہ بنا نے کا کا م بھی شرو ع کردیا گیا ہے اور ما نسہرہ روڈ کی بحا لی کا کا م بھی صو با ئی حکو مت کر ے گی۔

انہو ں نے کہا کہ فوا رہ چو ک سے سپلا ئی تک فلا ئی اوور کی تعمیر بھی زیر غور ہے اور ایبٹ آباد یو نیورسٹی سے دھمتوڑ تک دورویہ ایکپریس با ئی پا س روڈ کی منظوری بھی دے دی گئی ہے٬ بعد ازان مشتا ق احمد غنی نے تعلیمی سیشن 2013سی2015تک کا میا ب گریجویٹ طا لبا ت میں ڈگریا ں تقسیم کی ۔