کراچی ٬ ایس ایس پی عمرشاہدخان نے سی ٹی ڈی گارڈن آپریشن ون پرچھاپہ مار کر حبس بے جا میں رکھے گئے شہری سید بدر کو بازیاب کرالیا

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 17:27

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2016ء) ایس ایس پی عمرشاہدخان نے سی ٹی ڈی گارڈن آپریشن ون پرچھاپہ مار کر حبس بے جا میں رکھے گئے شہری سید بدر کو بازیاب کرالیاہے ۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی انسپکٹرآصف عثمان نے شہری کوڈیفنس سے غیرقانونی طورپرحراست میں لے کرزبردستی38لاکھ50ہزارکے چیک پردستخط کروائے٬ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی ثنااللہ عباسی نے انسپکٹرعثمان کومعطل کردیا اور ایس ایس پی عمر شاہد خان کو تحقیقاتی افسر مقرر کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :