4اکتوبر کا دن کشمیریوں کی تاریخ کا اہم ترین دن ہے‘24اکتوبر کو غازی ملت سردار ابراہیم کی قیادت میں آزاد حکومت کا قیام عمل میں آیا‘غازی ملت سردار محمد ابراہیم خان اور ہمارے اسلاف کی قربانیو ںکے نتیجہ میں یہ خطہ آزاد ہوا
جمو ںوکشمیر پیپلزپارٹی کے رہنما سید مظفرحسین شاہ اور سردار یاسر اسحق خان کی میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 16:32
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہون نے راولاکوٹ میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کیا انہوں نے کہاکہ آزاد حکومت کی 80دن کی کارکردگی نہایت مایوس کن ہے ۔
80دن میں پانچ ارب روپے ہڑپ ہو گئے ہیں ۔لیکن ملازمین کو تنخواہ تک کی ادائیگی نہیں ہو سکی تعمیر وترقی کیلئے اقدامات تو دور کی بات ہے آزاد حکومت کی طرف سے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کرنا اور تعلیمی اداروں سمیت دوسرے اداروں کو بند کرنا عوام دشمنی کی بد ترین مثال ہے ۔ گڈ گورننس کے دعوے دارحکمرانوں نے اقتدار میں آتے ہیں عوام کا خون چوسنے کیلئے بھاری فیسیں وصول کی جارہی ہیں مقامی سطح پر ٹیسٹوں کی سہولت میسر نہیں اور مریضوں کو پرائیویٹ لیبارٹریوں کی طرف دھکیلا جاتا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.