ساہیوال منشیات کی بھاری مقدار برآمد ٬7ملزم گرفتار

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 16:12

سرگودھا۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون مزید تیز کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

ساہیوال پولیس نے مختلف کاروائیوں میں 4کلو ہیروئین اور 6کلو چرس برآمد ہونے پر 7منشیات فروشوں کو حراست میں لے کیا ۔ پکڑے جانے والوں میں شوکت راجپوت ٬ نعیم شاہ ٬ عامر سہیل ٬ عبیداللہ بھٹہ٬ مظہر ٬ محمد علی میکن ٬ رمضان شامل ہیں ۔ تما م ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :