سائنس فکشن فلم ارائیول کا نیا ٹریلر جاری

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 12:38

سائنس فکشن فلم ارائیول کا نیا ٹریلر جاری
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اکتوبر2016ء) امریکن سائنس فکشن فلم ارائیول کا نیا ٹریلر جاری کردیا کیا گیا ہے۔ ڈینس ولینیوو کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی ٹیم کے گرد گھوم رہی ہے جسے ایک پراسرار اسپیس کرافٹ کا جائزہ لینے کیلئے بھیجا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کاسٹ میں ایمی ایڈمز٬جیریمی رینر٬فورسٹ ویٹیکر٬مائیکل اسٹلبرگ٬ٹزی مے اور مارک او برین سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :