ہالی ووڈاداکارہ سلمیٰ ہائیک کا ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام
ہفتہ 22 اکتوبر 2016 12:30
(جاری ہے)
ہالی ووڈ اداکارہ سلمیٰ ہائیک امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگانے والی گیارویں خاتوں ہوگئیں ہیں٬ سلمیٰ ہائیک نے کہا کہ ٹرمپ کے ساتھ ڈیٹ پر جانے سے انکار کرنے پر انھوں نے ان کیخلاف اخبار میں خبر شائع کرادی تھی۔
انھوں نے کہا کہ خبر چھپنے کے بعد ٹرمپ نے فون کیااورکہاکہ حدہوگئی٬کیاکوئی ایساکہہ سکتاہے٬خبرچھپوائی کہ میراقدچھوٹاہیاس لئیٹرمپ میریدوست بننانہیں چاہتے۔واضح رہے کہ سلمیٰ ہائیک کا کہنا تھا کہ میراکوئی دوست نہ بھی ہوتا پھر بھی ٹرمپ سیدوستی نہ کرتی٬اس سے پہلے ٹرمپ مجھ سے کہتے تھے کہ دوستی کرلو٬میں نے صاف انکارکردیا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.