ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم ’’بن روئے‘‘ٹی وی ڈرامہ سیریل کے طورپر عوام کے متاثر کرنے میں ناکام

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 12:10

ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم ’’بن روئے‘‘ٹی وی ڈرامہ سیریل کے ..
لاہور۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء) ہایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم ’’بن روئے‘‘ٹی وی ڈرامہ سیریل کے طورپر عوام کے متاثر کرنے میں ناکام ہوگئی۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی چینل سے ہراتوار کو دکھائی جانے والی ٹی وی ڈرامہ سیریل ’’بن روئے‘‘ بھرپور تشہیر کے باوجود عوام کو پسند نہیں آرہی۔نجی ٹی وی پر تھوڑی سے زندگی اور صنم ڈرامہ سیریلز کو ناظرین کی کثیر تعداد پسند کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :