گلوکار اے نیر نے اپناہی گایا ہواگانا ایک نجی آڈیو البم کے لئے ریکارڈ کرایا

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 12:10

گلوکار اے نیر نے اپناہی گایا ہواگانا ایک نجی آڈیو البم کے لئے ریکارڈ ..
لاہور۔22 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2016ء)نامور گلوکار اے نیر نے اپناہی گایا ہواگانا ایک نجی آڈیو البم کے لئے ریکارڈ کرایا۔

(جاری ہے)

ان کے گانے کو ایک نیا سنگر گارہا تھامگر وہ موسیقار کے معیار پر پورا نہیں اتر سکا۔اے نیرنے کہا کہ وہ آج بھی گا سکتے ہیں مگر نہ جانے انہیں مواقع نہیں دئیے جاتے۔اے نیر نے کہا ہم نے سخت محنت کے بعد اپنا مقام پایا ہے۔