لاہور نیو انارکلی پولیس کی کاروائی ٬بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 11:22

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) نیو انارکلی پولیس نے کاروائی کے دوران بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر کے اعلیٰ کوالٹی کی منشیات برآمد کر لی ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ اوتھا نہ نیو انا ر کلی ملک خا لد نے مخبر خاص کی اطلاع پر چھاپہ مار کر بدنام زمانہ منشیات فروش زبیر عرف زبیری کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضے سے 2کلو چرس برآمد کر لی۔

متعلقہ عنوان :