لاہور ٬مناواں کے علاقے میں گھوڑوں کی ریس

جوئے کے الزام میں دو افراد گرفتار

ہفتہ 22 اکتوبر 2016 11:21

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 اکتوبر2016ء) مناواں کے علاقے میں گھوڑوں کی ریس پر جوئے کے الزام پر دو افراد گرفتار۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ مناواں پارک میں صبح سویرے جب لوگ سیر کرنے اور واک کے لیے آئے ہوئے تھے تو چند افرادگھوڑوں کے ساتھ ریس لگا رہے تھے کہ اہل علاقہ نے 15پر کال چلا دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کردو افراد کو گھوڑوں سمیت گرفتار کر لیا۔

متعلقہ عنوان :